SabaqNo.10

آج کا سبق نمبر 10
جب راستے میں چلیں تو دائیں طرف ہوکر چلیں.لیکن ہمارے ٹریفک قوانین کے مطابق سڑک کے بائیں طرف چلنا پڑتا ہے اس صورت میں آپ دل میں نیت کرلیں۔

٭صرف ایک منٹ کا مدرسہ٭

No comments:

Post a Comment