SabaqNo.12

آج کا سبق نمبر 12
راستے میں کوئ تکلیف دہ چیز مثلا اینٹ،کیلے کا چھلکا وغیرہ کو ہٹا دیا کریں اورکوئ مقدس کاغذات مثلا جس میں اللہ کا نام لکھا ہو اس کو راستے سے اٹھا کر کسی محفوظ جگہ پہ رکھ دیا کریں۔

٭صرف ایک منٹ کا مدرسہ٭

No comments:

Post a Comment