SabaqNo.13

آج کا سبق نمبر 13
راستے میں چلتے ہوۓ سامنے سے آنے والے کو سلام کریں اور اگر آپ بائیک پہ ہیں تو پیدل چلنے والے کو سلام کریں اوراگر آپ پیدل چل رہے ہیں تو بیٹھے کو سلام کریں۔

٭صرف ایک منٹ کا مدرسہ٭

No comments:

Post a Comment