SabaqNo.19

آج کا سبق نمبر 19
وضو کے کل 4 فرائض ہیں جن میں سے 2 یہ ہیں: ‏1:چہرے کو پیشانی سے لے کر تھوڑی کے نیچے تک اور ایک کان کی لو سے لےکر دوسرے کان کی لو تک دھونا. ‏2:دونوں ہاتھوں کو کہنیوں سمیت دھونا۔

٭صرف ایک منٹ کا مدرسہ٭

No comments:

Post a Comment