SabaqNo.23

آج کا سبق نمبر 23
وضو کی بقیہ سنتیں: ‏>سر کے مسح کے ساتھ کانوں کا مسح کرنا ‏>پیروں کو دھوتے وقت انگلیوں کا خلال کرنا ‏>ترتیب وار وضو کرنا ‏>وضو کے بعد کلمہ شہادت پڑھنا اشھدان لا الہ الا اللہ واشھد ان محمدا عبدہ ورسولہ۔

٭صرف ایک منٹ کا مدرسہ٭

No comments:

Post a Comment