SabaqNo.6

آج کا سبق نمبر 6
بیت الخلاء جانے سے پہلے یہ دعا پڑھیں اللھم انی اعوذبک من الخبث والخبائث پھر بائیاں پاؤں بیت الخلاء میں رکھ کر داخل ہوجائیں۔

٭صرف ایک منٹ کا مدرسہ٭

No comments:

Post a Comment