Saturday, 19 November 2016

سر عام گناه کرنے کا وبال

سر عام گناہ کرنے کا وبال
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوۓ سنا: میری پوری امت معاف کر دی جاۓ گی لیکن کھلم کھلا گناہ کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جاۓ گا.
‏(صحیح بخاری)

1 comment: