Saturday, 19 November 2016

Fazool Guftagu

بے فائدہ باتوں کا نقصان:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا سب لوگوں میں زیادہ گناہ گار وہ شخص ہے، جو کثرت کے ساتھ بے فائدہ باتیں کرتا ہے.
‏(فتح القدیر 2284)

No comments:

Post a Comment