Saturday, 19 November 2016

Namaz

بچوں کو نماز کی تلقین کیا کریں.
مفہوم_حدیث:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تمہارے بچے سات سال کے ہو جائیں تو انکو نماز کا حکم کرو اور جب دس سال کے ہو جائیں تو نماز نہ پڑھنے پر انکو مارو،اور ان کے بستر بھی الگ کردو.
‏(ابو داؤد)

No comments:

Post a Comment